عمران خان کا امریکی ٹی وی چینل پر ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، مریم نواز کا رد عمل بھی آگیا

عمران خان کا امریکی ٹی وی چینل پر ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، مریم ...
عمران خان کا امریکی ٹی وی چینل پر ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، مریم نواز کا رد عمل بھی آگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے امریکی حکومت سے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔

 سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اس سے متعلق خبر پر تبصرہ کیا اور شدید ہنسی کا ایموجی شیئر کیا۔انہوں نے کہا کہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا تو پھر یہ وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گا۔

مزید :

قومی -