انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی آگئی  جہاں ڈالر 94 پیسے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں 94 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 200 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -