ابوظبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سینڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک

ابوظبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سینڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک
ابوظبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سینڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی (ویب ڈیسک) ابوظہبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور120 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  دھماکے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا اورقریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

احتیاطی تدابیرکے طورپردھماکے سے متاثر عمارت کی قریب 4 رہائشی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا۔واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -