گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

  

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق محکمہ  تعلیم کی جانب سے  یکم جون سے 31جولائی تک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -