عطا اللہ تارڑ کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

عطا اللہ تارڑ کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ
عطا اللہ تارڑ کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑکو حکومت پنجا ب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلی حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے اور اب عطا اللہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ عطااللہ تارڑ کی تقرری کا نوٹفیکش جلد جاری کر دیا جائے گا۔

مزید :

قومی -