معروف سنیئر اداکار سجاد کشور انتقال کرگئے

معروف سنیئر اداکار سجاد کشور انتقال کرگئے
معروف سنیئر اداکار سجاد کشور انتقال کرگئے

  

لاہور(فلم رپورٹر)سجاد کشور نے پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل وارث میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔اداکار سجاد کشور نے خدا اور محبت سمیت درجنوں فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔اداکار سجاد کشور کی نماز جنازہ آج رات دس بجے شاہ دی ٹالیاں قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

تفریح -