سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے کی آڈیولیک معاملے پر کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد ( آن لائن ) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک معاملے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج(بدھ) کو ہوگا ۔اجلاس چےئرمین اسلم بھوتانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا،کمیٹی کو ایف آئی اے کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات میں پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
سابق چیف جسٹس