آصف درانی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات

 آصف درانی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانےٹرنگ ڈےسک) آصف درانی کو وزیراعظم کا نمائدہ خصوصی برائے افغانستان تعینات کردیا گیا۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آصف درانی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات کردیا گیا۔آصف درانی اس سے قبل افغانستان، ایران اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں، صادق خان کے استغفےٰ کے بعد نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا عہدہ خالی تھا۔
 آصف درانی

مزید :

صفحہ آخر -