مکاتب کی فیس جمع کرانے کی  تاریخ میں25مئی تک توسیع 

مکاتب کی فیس جمع کرانے کی  تاریخ میں25مئی تک توسیع 

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مکاتب کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں25مئی تک توسیع کر دی گئی۔ ملک بھر کے حج آرگنائزر کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے شرکہ رواف منیٰ، شرکہ ضیوف البیت شرکہ مشتارق نے مکاتب کی فیس ای حج کے ذریعے جمع کرانے کی تاریخ22مئی تک جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی تھی۔ حج آرگنائزر نے پاکستانی بنکوں کے ذریعے سعودیہ رقوم کی منتقلی میں مشکلات کی وجہ سے توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔ شرکہ جات نے درخواست تسلیم کرتے ہوئے توسیع کر دی ہے۔

مکاتب

مزید :

صفحہ آخر -