ہوٹلوں،آئس فیکٹریوں پرچھاپے، بھاری جرمانے عائد
ملتان، راجن پور ( سپیشل رپورٹر، نامہ نگار) ملتان میں وہاڑی روڈ پر میٹ شاپ کو کم وزن اور لاغر مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے، فریزر میں باسی گوشت کی موجودگی پر 30 ہزار، فیصل مووور بس اسٹینڈ کے قریب معروف ہوٹل کو کھانوں میں چائنہ نمک، صفائی کے ناقص انتظامات پر 15 ہزار، بدھلہ روڈ اور جلال پور پیر والا میں 2 آئس فیکٹریوں کو پروڈکشن ایریا میں حشرات(بقیہ نمبر2صفحہ6پر )