سنٹرل جیل ملتان، رہائی کے بعد 102پی ٹی آئی کارکن دوبارہ گرفتار ،بھگڈر

سنٹرل جیل ملتان، رہائی کے بعد 102پی ٹی آئی کارکن دوبارہ گرفتار ،بھگڈر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(وقائع نگار) 9مئی کو توڑ پھوڑ کا معاملہ سنٹرل جیل ملتان (بقیہ نمبر16صفحہ6پر )

سے رہا ہونے والے تحریک انصاف کے 102 کارکنوں کو پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا تھا جس پر تھانہ کینٹ۔ پرانی کوتوالی ۔بی زیڈ ۔الپہ شاہ شمس ۔ مخدوم رشید سیمت دیگر تھانوں میں مقدمات کا اندارج کیا گیا تھا جیل سے رہائی حاصل کرنے والے پی ٹی آئی کے 102 کارکنوں کو پولیس نے دو بارہ گرفتار کرلیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق ان افراد پر ملتان شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں جن کو متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔