ایل ڈبلیو ایم سی فیلڈ ورکرز یونین کے ریفرنڈم کے حوالے سے میٹنگ

    ایل ڈبلیو ایم سی فیلڈ ورکرز یونین کے ریفرنڈم کے حوالے سے میٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)فیلڈ ورکر اینڈ سٹاف یونین ایل ڈبلیو ایم سی ریفرنڈم کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد راج گڑھ سینٹر میں کیا گیاجس میں عہدیداروں میں صدر عمران بٹ،جنرل سیکرٹری کے لئے سلیم کھوکھر کا چناؤ کیا گیا جبکہ شرکاء میں شہزاد بٹ، شہباز بٹ،گلزار بٹ،انوار بٹ،احسان کھوکھر، قمر کھوکھر،رمضان کھوکھر،یوسف کھوکھر،عظیم کھوکھر، ملک عارف، مجتبی پرنس، دلاور جٹ،لقمان بھٹی، ملک ندیم،سمیت زید اوز نصیر جٹ،زبیر فاروقی، میاں طاہر،میاں ندیم،زکی شاہ،بلال علیم،اویس ڈار،احمد مغل،رانا نعیم سمیت کثیر تعدا میں ملازمین نے شرکت کی۔اس موقع پر عمران بٹ اور سلیم کھوکھر کا کہنا تھا کہ ہم انشاء اللہ تعالی ملازمین کے حقوق کے لئے دن رات ایک کریں گے۔

 جس سے ہمارے ملازمین بھائیوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم نا کیا جا سکے۔