میپکو ٹیموں کا کریک ڈاﺅن، جنوبی پنجاب میں80بجلی چوروں کو جرمانے

میپکو ٹیموں کا کریک ڈاﺅن، جنوبی پنجاب میں80بجلی چوروں کو جرمانے

  

 ملتان(نیو رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی میپکوکی ٹیموں نے ایک (بقیہ نمبر12صفحہ6پر )

روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے80صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 97ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر23لاکھ25ہزار روپے جرمانہ عائد۔ 4 بجلی چوروں کےخلاف مقدمات درج۔ڈائریکٹرکمرشل میپکو اسد حماد کے مطابق22مئی 2023 کوملتان سرکل میں 5بجلی چوروں کو138451روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج، ڈی جی خان سرکل میں 19بجلی چوروں کو252798روپے جرمانہ عائد،وہاڑی سرکل میں 5 صارفین کو185770روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 9 صارفین کو305842 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال سرکل میں 8صارفین کو496500روپے جرمانہ عائد، رحیم یار خان سرکل میں 10 بجلی چوروں کو256000 روپے جرمانہ عائد،مظفرگڑھ سرکل میں 13بجلی چوروں کو256809روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر سرکل میں 4 صارفین کو75000روپے جرمانہ عائداور3مقدمات درج،خانیوال سرکل میں 7صارفین کو357982روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔[7:00 am, 23/05/2023] Tariq Ansari: ملتان (