توڑ پھوڑ، پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی غیرقانونی قرار

توڑ پھوڑ، پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی غیرقانونی قرار

  

ملتان(خصو صی ر پورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج صادق محمود خرم نے پی ٹی آئی ملتان کے تمام کارکنوں کی نظربندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے اشرف ناصر خان سمیت مظفرگڑھ ، ڈی جی خان ، لیہ ، ساہیوال، وہاڑی سمیت دیگر شہروں(بقیہ نمبر21صفحہ6پر )

 سے نظر بندی کی رہائی کے لئے درخواستیں دائر کی گئی تھیں پولیس نے امن و امان قائم رکھنے کے لئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو 30 روز کے لیے جیل میں نظر بند کر رکھا تھا 116 نظربندوں کی جانب سے صدر ہائی کورٹ بار رانا آصف سعید نے دلائل دئے جس پر عدالت عا لیہ نے پی ٹی آئی ملتان کے تمام کارکنوں کی نظربندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے