خیر پور ٹامیوالی، گودام پر چھاپہ، ذخیرہ شدہ گندم برآمد، کارروائی مزید تیز

خیر پور ٹامیوالی، گودام پر چھاپہ، ذخیرہ شدہ گندم برآمد، کارروائی مزید تیز

  

خیرپورٹامیوالی(نمائند ہ پاکستان ) خیر پور ٹامیوالی میں گندم ذخیرہ (بقیہ نمبر36صفحہ6پر )

کرنیوالوں کےخلاف انتظامیہ ان ایکشن ، اسسٹنٹ کمشنر سید گل عباس کی خفیہ اطلاع پر چک نمبر 24 روڈ پر کامیاب کارروائی ذخیرہ کی گئی دو ہزار سے زائد گندم برآمد کرلی گئی اسسٹنٹ کمشنر نے ذخیرہ گندم کو تحویل میں لیکر فوڈ سنٹر منتقل کروادیا اور رب نواز عرف پپی شیخ نامی شخص کے گودام کو سیل کردیاگیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سید گل عباس کا کہنا تھا کہ ذخیر اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ایسے افراد کےخلاف کریک ڈاﺅ ن کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا ۔