وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار  کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا‘ وزیر دفاع

 وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار  کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا‘ وزیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے طنزیہ تبصرہ کیا۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا، لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔
وزیر دفاع

مزید :

صفحہ اول -