امریکی قونصل جنرل اور وزیر اوقاف کی دربار بابا فرید مسعود گنج شکرؒ پر حاضری

  امریکی قونصل جنرل اور وزیر اوقاف کی دربار بابا فرید مسعود گنج شکرؒ پر حاضری

  

پاکپتن (نمائندہ پاکستان) وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصر اور امریکن کونسل جنرل والیم میکونل کی وفد کے ہمراہ دربار بابا فرید مسعود گنج شکر حاضری وزیر اوقاف نے ملک قوم کے لیے خصوصی دعا کی اس کے علاوہ امریکن وفد کے ہمراہ تمام دربار کا دورہ کیا اور امریکن وفد کو دربار بابا فرید مسعود گنج شکر کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اوقاف نے کہا کہ اس مرتبہ دربار بابا فرید مسعود گنج شکرؒ پرمیلہ کا خصوصی اہتمام کیا جائے۔وزیر اوقاف کے ہمراہ امریکن کونسل کے وفد قوالی سے لطف اندوز ہوئے اور محکمہ اوقاف نے  امیریکن وفد اور وزیر اوقاف کو شیلڈ اور دربار کا قیمتی تبرک شکر  پیش کی۔

امریکی قونصل جنرل

مزید :

علاقائی -