کوہاٹ میں امام بارگاہ کے قریب فائرنگ، حملہ آور فرار
کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود امام بارگاہ حبیب کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا اور پولیس کی بر وقت جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش کیلئے علاقہ محاصرے میں لے لیا۔