کرک میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ،14افراد جاں بحق

کرک میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ،14افراد جاں بحق
کرک میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ،14افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرک (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم سے 14 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کرک کے قریب انڈس ہائی وے پر اسپینہ کے مقام پر کراچی سے آنے و الی مسافر بس ٹریلر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 21 زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کرک منتقل کیا گیاجہاں حالت تشویشناک ہونے پر چارزخمیوں کو پشاور منتقل کردیاگیا۔

مزید :

کرک -