سکھر میں ماتمی جلوس میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) تعلقہ روہڑی کے قدیمی ماتمی جلوس میں اچانک بھگڈر مچنے سے تین افراد جاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ نجی چینل کے مطابق ہسپتال میں عزاداران کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تاہم بھگدڑ مچنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔