ملتان کے دو مختلف علاقوں سے آٹھ مشکوک افراد گرفتار

ملتان کے دو مختلف علاقوں سے آٹھ مشکوک افراد گرفتار
ملتان کے دو مختلف علاقوں سے آٹھ مشکوک افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں سے آٹھ مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق کینٹ اور ممتاز آباد سے آٹھ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن کا تعلق وزیرستان سے ہے ۔

مزید :

ملتان -