خیبرایجنسی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

خیبرایجنسی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق
خیبرایجنسی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملاگوری میں دوگروپوں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔نجی چینل کے مطابق چلتی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں دو زخمی مزید دم توڑ گئے ۔ نجی چینل کے سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔

مزید :

خیبر -