دھماکے کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قراردیدیا گیا، ٹی ایم او معطل ، تمام جماعتیں عتیں مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں :بشیر بلور

دھماکے کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قراردیدیا گیا، ٹی ایم او معطل ، تمام ...
دھماکے کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قراردیدیا گیا، ٹی ایم او معطل ، تمام جماعتیں عتیں مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں :بشیر بلور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خاں ( مانیٹرنگ دیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے ڈیرہ اسماعیل کاں میں بم دھماکے کا زمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قراردیکر ٹائون میونسپل آفیسر عمر خاں کنڈی کو معطل کردیا ہے ۔ سینئر وزیر بشیر بلور کا کہنا ہے کہ اگر مناسب وقت پر صفائی کی گئی ہوتی اور کچرا اٹھایا ہوتا تو بم پھٹنے سے پہلے ہی پکڑا جاسکتا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کو صفائی ستھرائی کیلئے پچاس لاکھ روپے فراہم کئے گئے مگر اس کے باوجود ٹی ایم او کی غفلت کئی وجہ سے کچرا نہ اٹھایا گیا اور یہ بم دھماکہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ تمام جماعتیں مل کر دہشت گردی کیخلاف آواز اٹھائیں ، آج اگر کوئی جماعت آواز نہیں اٹھاتی تو وہ دہشت گردوں کےساتھ ملی ہوئی ہے یا ان سے ڈرتی ہے ۔

مزید :

قومی -