سوشل میڈیا پر تصویر میں سوکھی روٹی کھانے والے غریب باپ بیٹا پاکستانی نکلے

سوشل میڈیا پر تصویر میں سوکھی روٹی کھانے والے غریب باپ بیٹا پاکستانی نکلے
سوشل میڈیا پر تصویر میں سوکھی روٹی کھانے والے غریب باپ بیٹا پاکستانی نکلے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جرمنی سوشل میڈیا پر تصویر میں سوکھی روٹی کھانے والے پاکستانی باپ بیٹا نکلے۔ جرمن میڈیا کے مطابق بے بس باپ بچے کیلئے عمدہ کھانا نہ لانے پر رو پڑا۔ کمسن بیٹا قسمت کے مارے باپ کو تسلیاں دیتا رہا۔ باپ بیٹے نے سنہری مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے اپنے ملک سے ہجرت کی مگر دونوں کو یونان سے آگے نہیں جانے دیا گیا۔ جرمن میڈیا نے پاکستانی باپ بیٹے کا نام نہیں بتایا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...