برطانوی فضائیہ 25 دسمبر سے پہلے شام میں داعش مخالف آپریشن شروع کر سکتی ہے

برطانوی فضائیہ 25 دسمبر سے پہلے شام میں داعش مخالف آپریشن شروع کر سکتی ہے

لندن (اے پی پی) برطانیہ 25 دسمبر سے پہلے شام میں داعش کے خلاف فضائی آپریشین شروع کر سکتا ہے ۔ برطانوی ذرایع ابلاغ کے مطابق آئندہ ہفتے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون داعش کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ برطانوی پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کریں گے جس میں برطانیہ کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف طاقت کے استعمال پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔ برطانوی پارلیمنٹ میں اس منصوبے پر ووٹنگ بھی متوقع ہے

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...