ٹی 20پریکٹس میچ، پاکستانیز کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کو 64رنز سے ہرا دیا

ٹی 20پریکٹس میچ، پاکستانیز کرکٹ ٹیم نے ہانگ کانگ کو 64رنز سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 دبئی(آئی این پی) پاکستان نے ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعاقب میں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونےئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20اووز میں7وکٹوں کے نقصان پر167رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ناقابل شکست55، عامر یامین27،رفعت اللہ مہمند اور صہیب مقصود نے25,25اور انورعلی نے16رنز سکورکئے۔ حسیبامجد3،انشمن راٹھ2اورتنویرافضال نے1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعمیں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ہانگ کانگ کی جانب سے مارک چیپمین50اور انشمن راٹھ18رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونےئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔