واپڈا کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

واپڈا کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) واپڈا نے بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اپنے تین کھلاڑیوں کے اعزاز میں واپڈا ہاؤس میں تقریب منعقد کی ۔ مذکورہ کھلاڑیوں میں ویٹ لفٹر محمدنو ح دستگیر بٹ ، ویٹ لفٹر عثمان احمد راٹھور اور پاور لفٹر محمود ہیرا شامل تھے ۔ کھلاڑیوں کے کوچ اور منیجرز نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔چیئرمین واپڈا ظفر محمود ، ممبر ( واٹر) ، ممبر ( پاور )، ممبر (فنانس) ، منیجنگ ڈائریکٹر(ایڈمنسٹریشن ) اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے صدر ، سیکرٹری واپڈا ، چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو ، چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے سینئر آفیسرز اِس موقع پر موجود تھے ۔

چیئرمین واپڈا نے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں میں غیر معمولی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا کو اُن پر فخر ہے کیو

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...