ہانگ کانگ اور اومان کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

ہانگ کانگ اور اومان کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

دبئی(اے پی پی) ہانگ کانگ اور اومان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ اومان کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں اومان نے ہانگ کانگ کو 6 وکٹوں سے مات دی سیریز کا تیسر ٹی 20 میچ 26 نومبرکو کھیلا جائیگا۔

کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...