لاہور سٹاک مارکیٹ

لاہور سٹاک مارکیٹ

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روزمندی کا رجحان رہا - مجموعی طور پر 78 کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا8 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ19کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ51کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس49.27پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5504.85 پر بندہو ا۔ مارکیٹ میں کل22لاکھ11 ہزار 700حصص کا کاروبارہو ا ۔ جبکہ گزشتہ روز55 لاکھ81 ہزار 600حصص کا لین دین ہوا۔ مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ کے13 لاکھ 31 ہزار 500حصص کا کاروبار ہوا۔

۔ بن آف پنجاب لمیٹڈ4 لاکھ83 ہزار500 حصص۔ جبکہ پیس پاکستان لمیٹڈکے1 لاکھ 92ہزارحصص فروخت ہوئے۔گزشتہ روزسب سے زیادہ اضافہ ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت17.11 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاک الیکٹرون لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.02روپے کم ہو گئی۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...