پی ٹی وی لاہورمرکز تقریب کا انعقاد،جنرل مینجر بشارت احمد خان کی خصوصی شرکت

پی ٹی وی لاہورمرکز تقریب کا انعقاد،جنرل مینجر بشارت احمد خان کی خصوصی شرکت

حسن عباس زیدی

پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز کے غوری ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے یہ تقریب بنیادی طور پر ریسورس پر سنز ، کنٹریکٹ ملازمین کے مستقل ہونے کے خطوط کی تقسیم کے بارے میں تھی۔ اس موقع پر جنرل مینجر بشارت خان ، چوہدری افتخار ورک کے علاوہ نیوز کے ہیڈ فیاض وڑائچ، فنانس فہیم احمد ،ایڈمنیجر امجد حسین نے خصوصی شرکت کی اور کنفرم ہونے والوں میں خطوط تقسیم کئے، یونین نمائندگان کے علاوہ ملازمین کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر جمیل قادری ، وسیم گل نے بھی تقریب سے خطاب کیا پی ٹی وی سنٹرل ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر جہانگیر خان تقریب کے دولہا تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین ساتھیو آپ کی محنتوں ،کاوشوں کا ثمر ہے کہ آپ کی یونین کے بڑے بڑے نتائج چند ہی ہفتوں میںآناشروع ہو گئے اس میں میڈیکل سٹورز،فنکاروں اور دیگر پرٹیوں کے واجبات بڑی حد تک ادا کر دے گئے ہیں۔ دوستو اپنی صفوں میں اتحاد رکھو اور اپنی یونین کے دست راست بن کے رہو۔ جہانگیر خان نے کہا ماضی کی طرح اس سال بھی آپکی یونین آپ کے لئے ایک بہت اچھا چارٹر لائے گی۔ تقریب کے اہتمام پر مستقل ہونے ملازمین میں مستقلی کے خطوط بھی تقسیم کئے گئے۔ان میں محمد عادل سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،آصف محمود سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،محمد شہزاد سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،محمد طاہر سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،نوید حبیب سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،محمد وقاص سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،شہزاد عارف سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،فرحان علی سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،حارث عقیل سٹوڈیو پینٹر گروپ 1A،حافظ ذہیب ملک خطیب گروپ1،محمد عدنان صدیقی نائب قاصد گروپ1،محمد فیصل نائب قاصدگروپ1،محمد قمر سردار نائب قاصدگروپ1،محمد قیصر نائب قاصد گروپ1،بشارت مسیح سینٹری ورکر گروپ 1،کاشف کھوکھر سینٹری ورکر گروپ 1،یعقوب مسیح سینٹری ورکر گروپ 1،فیصل مسیح سینٹری ورکر گروپ 1،محمدشفیق اوبی ہیلپرگروپ 1A،امجد علی مالی گروپ 1،شاہدہ پیرزادہ لیڈی میک اپ آرٹسٹ گروپ 3،راشد منصور ملتان ٹی سی جے اے گروپ 2، سرفرازاحمد ملتان ٹی سی جے اے گروپ 2، محمد یعقوب ملتان ٹی سی جے اے گروپ 2، محمد عدیل کیبل مین گروپ 2،غلام محمد ملتان کیبل مین گروپ 2،محمد یونس ورک کیبل مین ملتان گروپ 2، ذیشان شفاعت چیمہ کیبل مین گروپ 2، عمران بٹر کیبل مین گروپ 2، محمد علی کیبل مین گروپ 2،مرتجیر حسین کیبل مین گروپ 2،یاسر علی کیبل مین گروپ 2،محمد عمران کیبل مین گروپ 2،حافظ محمد وقاص علیکیبل مین گروپ 2،علی صفدر کیبل مین گروپ 2،عظمت اللہ (فیصل آباد) کیبل مین گروپ 2، سرفراز سٹوڈیو سپروائزر گروپ 3،محمد شہزاد شفیق سٹوڈیو سپروائزر گروپ 3،محمد علی سٹوڈیو سپروائزر گروپ 3،عامر ریاض حسین جونئیرسیکرٹری گروپ 3، خرم شہزاد جونئیرسیکرٹری گروپ 3، سلمان صدیقی کمپیوٹر اسسٹنٹ گروپ3،محمد اسلم ڈرائیور گروپ 2،علی شہاب ٹیپو ڈرائیور گروپ 2،محمد سلیم تبسم ڈرائیور گروپ 2،وقار احمد ڈرائیور گروپ 2،محمد عمران بشیر (فیصل آباد) ڈرائیور گروپ 2شامل ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2