خالد بٹ ڈرامہ سیریل ’’کٹھ پتلی‘‘کی ریکارڈنگ کے لئے کراچی میں

خالد بٹ ڈرامہ سیریل ’’کٹھ پتلی‘‘کی ریکارڈنگ کے لئے کراچی میں

لاہور(فلم رپورٹر)فلم ،ٹی وی اور سٹیج کے سینئر اداکار خالد بٹ ڈرامہ سیریل ’’کٹھ پتلی‘‘کی ریکارڈنگ میں حصّہ لینے کے لئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔نجی چینل کی اس ڈرامہ سیریل کو فہیم برنی ڈائریکٹ کررہے ہیں۔’’کٹھ پتلی‘‘میں خالد بٹ ایک پاور فل اور پرفارمنس سے بھر پور کردار میں نظر آئیں گے اور اس ڈرامے میں شائقین میرے کردار کو بہت پسند کریں گے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...