چیئرمین تحریک انصافکل انصافیوتھ کنونشن سے خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصافکل انصافیوتھ کنونشن سے خطاب کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خانکا 3بجے مون مارکیٹ نیوکیمپس گراؤنڈ ،بالمقابل تحریک انصاف چیئر مین سیکرٹر یٹ ، ا نصاف یوتھ کنونشن سے خطاب کرینگے۔ کنونشن کی صدارتتحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چودھر ی محمد سرور کرینگے جبکہ چودھر ی انس ، وائس چیئر مین لیبر پارٹی سکا ٹ لینڈ یارڈ خصوصی شر کت کرینگے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹر ی انفار میشن اور انچارج میڈیا سیل پنجاب ملک ا عظم کے مطابق اس کنونشن کا اہتمام مشتر کہ طور پر انصاف یوتھ اور آئی ٹی ایف نے کیا ہے جس کے آرگنائز ر وسیم اختر چودھری ہونگے۔