صحافی برادری پر حملے کرنے والوں کو پکڑا جائے،اشرفبھٹی،عبدالغفار بھٹی

صحافی برادری پر حملے کرنے والوں کو پکڑا جائے،اشرفبھٹی،عبدالغفار بھٹی

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) شامکی بھٹیاں سابقہ چیئرمین بابا محمد شفیع مرحوم کے ڈیرے پر سیاسی رہنماؤں کا ایک اجلاس ہوا جس میں حاجی محمد اشرف بھٹی،عبدالغفار بھٹی،ملک محمد افتخار بھٹی ،محمد یعقوب بھٹی نے شرکت کی انہوں نے مشترکہ طور پر پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ ملک ممتاز حسین سے گفتگو کرتے کہا کہ ہم دنیا نیوز فیصل آباد کے دفتر پر دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دنیا نیوز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں ہم پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت فوری سخت نوٹس لے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1