مقررہ جگہ پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا

مقررہ جگہ پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی او کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے مقررہ جگہ پر کو ڑا کرکٹ نہ پھینکنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا۔اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کوڑا کرکٹ پھینکنے والی گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا۔ڈی سی اونے کہا کہ ضلعی انتظامیہ غیر قانونی طور پر کو ڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...