بیلف نے 7ماہ کی بچی برآمد کرا کے ما ں کے سپرد کر دی

بیلف نے 7ماہ کی بچی برآمد کرا کے ما ں کے سپرد کر دی

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شیر عباس اعوان نے حبس بے جا کی دائر درخواست پر بیلف کے ذریعے ایک سال7ماہ کا بچی باپ کی تحویل سے برآمد کروا کر ماں کے حوالے کردیا ہے۔عدالت میں لیاقت آباد کی رہائشی نادیہ شوکت کی حبس بے جا کی درخواست پر کارروائی کی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4