حافظ محمد عرفان کی والد ہ کا انتقال

حافظ محمد عرفان کی والد ہ کا انتقال

لاہور(پ ر) مناظر اسلام انجمن بہار اسلام کے سرپرست علامہ حافظ محمد عرفان طریقتی کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا جنازہ ان کی رہائش گاہ جانی پورہ شیر شاہ روڈ شمالی لاہور سے اٹھایاگیا بعدازاں بارہ دری بھوگیوال پارک میں نماز جنازہ حافظ محمد عرفان طریقتی نے پڑھائی اس موقعہ پر علامہ پیر محمد توصیف النبی نے خصوصی دعا کرائی۔ آج صبح سات بجے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی ہوگی،

مزید : میٹروپولیٹن 4