شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر ملک نعیم پومی کے والد کا ختم چہلم

شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر ملک نعیم پومی کے والد کا ختم چہلم

لاہور (پ ر) پی وی سی پائپ شاہ عالم مارکیٹ کے صدر ملک نعیم پومی کے والد کی رسم چہلم مصری شاہ میں ادا کی گئی جس میں ایم پی اے میاں مرغوب ، چودھری صدیق، ملک ندیم ، ملک وسیم، ملک قاسم، جسٹس حامد علی شاہ، حفیظ خان ، ملک مغاذ، ملک عارف ، ملک آصف، حاجی عبدالحمید، کامران توفیق، سول جج محمد ظفر، وسیم لون، اسرار شاہ، مرزا یامین ، ہمایوں بٹ، ملک عمران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر قرآن خوانی کے بعد پیر سید مسعود الرحمن نے دعا کروائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4