واسا اہلکار نے صفائی کیلئے گندے نالہ میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ، موقع سے فرار

واسا اہلکار نے صفائی کیلئے گندے نالہ میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ، موقع سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) واساکی نا اہلی گندے نا لے کے کنا رو ں کی صفا ئی کے بجا ئیں ،پٹرول چھڑ ک کر آ گ لگا دی ، آ گ بے قابو ہو نے پرواسا عملہ فرا ر ہو گیا ۔ر یسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔آئل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔ بتا یا گیاہے کے ایل او ایس لٹن روڈ پر واقعہ گند ے نا لے میں گند گی کی شکا یا ت پر واسااہلکا رو ں نے صفا ئی کر نامشکل سمجھا اور ایک واساملازم نے دس منٹ میں ختم کر نے کا مشور ہ اپنے افسرا ن کو دیا جس پر افسرا ن نے اعتما د کا اظہا ر کیا تو اہلکا ر نے گندے نا لے کے اطرا ف میں پٹرو ل چھڑک کر آ گ لگا د ی ۔ آ گ بے قابو ہو گئی تو واساعملہ موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ اہل علاقہ نے امدا دی ٹیموں کواطلا ع دی جس پر ر یسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا یا ۔. ر یسکیو ذرا ئع کا کہنا تھا کے اگر کچھ د یر تا خیر سے اطلا ع ملتی تو آگ گند ے نا لے کے قر یب گھرو ں میں بھی لگ سکتی تھی ، جس پر بر وقت پہنچ کر ایک گھنٹے میں آ گ پر قابو پا لیا گیا ۔ دسورے واقعہ میں منا واں کے علا قے میں آئل فیکٹر ی میں آ گ لگ گئی ،آ گ لگنے کی اطلا ع مو صو ل ہو تے ہی امد ادی ٹیمیں جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئی تا ہم آ گ لگنے سے کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا جبکہ فا ئر بر یگیڈ کی ٹیمو ں نے آ گ پر قا پو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کے منا وا کے علاقہ یاد گا ر شہیدا ں کے قر یب آ ئل فیکٹر ی میں اچا نک آ گ بھڑاٹھی ، مقامی افرا د نے پو لیس اور امدا د یٹمو ں کو اطلا ع دی جس نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا گیا ۔ اس با رے میں فیکٹر ی کے ما لک عا بد کا کہنا ہے کہ آ گ اتفا قی حا دثے کی وجہ سے لگی اللہ کا شکر ہے کہ کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید :

علاقائی -