نصیر آ با د ،نوسربازخواتین نے گھر کاصفایاکردیا،مقدمہ درج نہ ہوسکا

نصیر آ با د ،نوسربازخواتین نے گھر کاصفایاکردیا،مقدمہ درج نہ ہوسکا

لا ہور (خبر نگا ر ) نصیر آ با د میں نو سر با ز بیوہ خاتون کے گھر کا صفا یا کر گئیں ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ نصیر آ با د ما ڈ ل 10کی ر ہا ئشی فر خند ہ بی بی جس کے شوہر کا کچھ عر صہ قبل انتقال ہوگیاتھا ۔فر خند ہ بی بی کے مطا بق گھر میں لا ٹر ی انعا می ر قم کے لئے دو خواتین آ ئیں اور گھر میں دا خل ہو تے ہی سپرے کیا جس سے متاثرہ خاتون بہو ش ہو گئی ۔اسی اثنا ء میں ملزمائیں گھر میں موجود جہیز کا سامان لو ٹ کرفرا ر ہو گئیں ۔پو لیس کو واقع کی اطلا ع دی گئی ۔مگر پولیس تا ختر سے پہنچی اور حدود کے تعین میں پڑ گئی ۔ را ت گئے تک مقد مہ در ج نہ ہو سکا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...