را ئیونڈ،مقدمہ درج کئے بغیر پولیس نے 12سالہ بچہ2دن سے تھانہ میں بندکردیا

را ئیونڈ،مقدمہ درج کئے بغیر پولیس نے 12سالہ بچہ2دن سے تھانہ میں بندکردیا

لا ہور ( خبر نگا ر )را ئیونڈ پو لیس کا انوکھا کا ر نا مہ، 12سا لہ بچے کو 2دن سے چور ی کے الزا م مقد مہ در ج کئے بغیر حولا ت میں بند کر ر کھا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ را ئیونڈ جیا بگا کے ر ہا ئشی 12سا لہ وقاص کو پو لیس نے چو ر ی کے الزا م میں حوالا ت میں دو د ن سے بند کر ر کھا ہے ، معلوم ہواہے کہ ر حمت کے گھرمیں وقاص ملا زم تھا اور ما لک کی جا نب سے تھا نے میں در خواست آ ئی کے وقاص نے اسکا مو با ئل فو ن چور ی کیا ہے جس پر پو لیس نے اسے حرا ست میں لیا اور بغیر مقد مہ در ج کئے حولا ت میں بند کردیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او را ئیونڈ نے موقف د ینے سے اجتنا ب کیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...