کو ٹ لکھپت،سلنڈر دھماکہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا
لا ہور (خبر نگا ر ) کو ٹ لکھپت میں مقامی ہو ٹل میں سلنڈر دھماکے سے علاقہ میں خوف وہرا س پھیل گیا ۔ امدا ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ کو ٹ لکھپت ر حمت پور روڈ پر واقع الحمد ہو ٹل میں اچانک سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے کے نتیجہ میں علاقے میں خوف وہرا س پھیل گیا جبکہ ہوٹل پر موجود افرا د معجزانہ طو ر پر محفوط ر ہے،امدا د ی ٹیمو ں نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔