ذوالفقار بھٹو نے زندگی بھر مزدوروں کیلئے جنگ لڑی،اشرف خان

ذوالفقار بھٹو نے زندگی بھر مزدوروں کیلئے جنگ لڑی،اشرف خان

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی نظریاتی جماعت ہے، نظریہ کبھی ختم نہیں ہوتا، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ غریبوں مزدوروں، کسانوں، ہاریوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور آج بھی پیپلز پارٹی کے عوام کے دلوں میں راج کرتی ہے، سخت حالات میں بھی پی پی پی کارکنوں نے قربانیاں دی ہیں اور کوڑے کھائے ہیں، ہم ان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہم مزدوروں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو زندہ رکھیں گے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے نو منتخب صدر محمد اشرف خان کی طرف سے دی گئی تقریب میں پی ایل بی پنجاب کے کوآرڈینیٹر مخدوم سید غیور بخاری، پی پی پی پنجاب کے سینئر نائب صدر سہیل ملک، محمد اشرف خان صدر پیپلز لیبر بیورو پنجاب، سید خالد بخاری جنرل سیکرٹری پی ایل بی پنجاب، زاہدحسین چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر پنجاب بھر کے ضلعی اور زونل صدور اور دیگر عہدیداروں پی ایل بی نے اپنے خطاب میں کیا۔ تقریب میں ایچ بی ایل ورک مین یونین نے بھی شرکت کی

۔سی بی اے کے صدر حاجی ملک اللہ یار خان کو پیپلز لیبر بیورو لاہور کا پریذیڈنٹ نامزد کیا گیا اور انہیں تقرری کا نوٹیفکیشن دیا گیا۔ اس موقع پر جاوید شاہ ضلعی صدر PLB شیخوپورہ، صادق عوان صدر راولپنڈی ڈویژن، بیلدار حسین راشد صدر فیصل آباد، خالد حسین باجوہ، صدر گوجرانوالہ، عابد ہنجرا صدر سرگودھا ڈویژن، محمد اصغر خان ضلعی صدر اٹک، مرزا طفیل گوجرانوالہ، رفیق بھٹی ضلعی صدر ننکانہ، حاجی شریف اوکاڑہ، طارق نیازی ضلع بھکر، ملک خادم حسین ضلعی صدر جہلم، مرزا الیاس منڈی بہاؤالدین، رانا نصر الدین ضلعی صدر سیالکوٹ، طارق چوہدری ضلعی صدر چکوال، محترم منور زرین ضلعی صدر گوجرانوالہ، بلقیس بانو ڈویژنل صدر گوجرانوالہ، ظفر ہادی ڈویژنل صدر لاہور PLB پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری، سلیم مغل، سید قمر حسین زیدی جنرل سیکرٹری HBFC آفیسرز ایسوسی ایشن، نذر حسین وائس چیئرمین HBFC ورک مین یونین، سید طارق حسین نقوی زونل صدر، شیخ حنیف زونل صدر HBL یونین، ظہور قادری صدر اتحاد یونین ایل ڈی اے، غلام جعفر فنانس سیکرٹری PLB پنجاب، رشید خان ٹمن صدر CAA لاہور، رانا عبدالشکور صدر ہمدرد یونین، جاوید بھٹی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پیپلز لیبر بیورو کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ محمد اشرف خان کو پیپلز لیبر بیورو پنجاب کا صدر اور ملک اللہ یار خان کو پیپلز لیبر بیورو لاہور کا صدر منتخب کرنے پر ہم بلاول بھٹو زرداری، چوہدری منظور احمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی تقرری سے پیپلز لیبر بیورو مزید فعال ہوگی اور یہی مزدوروں کے مسائل حل کروائیں۔ پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے صدر اشرف خان نے کہا کہ ہم نے پارٹی کے لئے بے شمار خدمات دی ہیں اور ہم وفاداریاں بدلنے والے نہیں ہیں۔ انشاء اللہ ہم پیپلز لیبر بیورو پنجاب کو مزید مضبوط کریں گے اور پورے پنجاب میں PLB کو فعال کریں گے۔ سید قمر حسین زیدی کو پنجاب میں اہم عہدہ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے سابق صدر مرحوم ملک شیر احمد خان کیلئے اشرف خان صدر PLB پنجاب نے دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا اور انکے لواحقین کے لئے مالی معاونت کے لئے بنک میں اکاؤنٹ کھولنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک شیر احمد خان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

لاہور () پاکستان پیپلز پارٹی نظریاتی جماعت ہے۔ نظریہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ غریبوں مزدوروں، کسانوں، ہاریوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور آج بھی پیپلز پارٹی کے عوام کے دلوں میں راج کرتی ہے۔ سخت حالات میں بھی پی پی پی کارکنوں نے قربانیاں دی ہیں اور کوڑے کھائے ہیں۔ ہم ان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہم مزدوروں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو زندہ رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے نو منتخب صدر محمد اشرف خان کی طرف سے دی گئی تقریب میں PLB پنجاب کے کوارڈینیٹر مخدوم سید غیور بخاری، پی پی پی پنجاب کے سینئر نائب صدر سہیل ملک، محمد اشرف خان صدر پیپلز لیبر بیورو پنجاب، سید خالد بخاری جنرل سیکرٹری PLB پنجاب، زاہد ھسین چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر پنجاب بھر کے ضلعی اور زونل صدور اور دیگر عہدیداروں PLB نے اپنے خطاب میں کیا۔ تقریب میں HBL ورک مین یونین سی بی اے کے صدر حاجی ملک اللہ یار خان کو پیپلز لیبر بیورو لاہور کا پریذیڈنٹ نامزد کیا گیا اور انہیں تقرری کا نوٹیفکیشن دیا گیا۔ اس موقع پر جاوید شاہ ضلعی صدر PLB شیخوپورہ، صادق عوان صدر راولپنڈی ڈویژن، بیلدار حسین راشد صدر فیصل آباد، خالد حسین باجوہ، صدر گوجرانوالہ، عابد ہنجرا صدر سرگودھا ڈویژن، محمد اصغر خان ضلعی صدر اٹک، مرزا طفیل گوجرانوالہ، رفیق بھٹی ضلعی صدر ننکانہ، حاجی شریف اوکاڑہ، طارق نیازی ضلع بھکر، ملک خادم حسین ضلعی صدر جہلم، مرزا الیاس منڈی بہاؤالدین، رانا نصر الدین ضلعی صدر سیالکوٹ، طارق چوہدری ضلعی صدر چکوال، محترم منور زرین ضلعی صدر گوجرانوالہ، بلقیس بانو ڈویژنل صدر گوجرانوالہ، ظفر ہادی ڈویژنل صدر لاہور PLB پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری، سلیم مغل، سید قمر حسین زیدی جنرل سیکرٹری HBFC آفیسرز ایسوسی ایشن، نذر حسین وائس چیئرمین HBFC ورک مین یونین، سید طارق حسین نقوی زونل صدر، شیخ حنیف زونل صدر HBL یونین، ظہور قادری صدر اتحاد یونین ایل ڈی اے، غلام جعفر فنانس سیکرٹری PLB پنجاب، رشید خان ٹمن صدر CAA لاہور، رانا عبدالشکور صدر ہمدرد یونین، جاوید بھٹی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پیپلز لیبر بیورو کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ محمد اشرف خان کو پیپلز لیبر بیورو پنجاب کا صدر اور ملک اللہ یار خان کو پیپلز لیبر بیورو لاہور کا صدر منتخب کرنے پر ہم بلاول بھٹو زرداری، چوہدری منظور احمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی تقرری سے پیپلز لیبر بیورو مزید فعال ہوگی اور یہی مزدوروں کے مسائل حل کروائیں۔ پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے صدر اشرف خان نے کہا کہ ہم نے پارٹی کے لئے بے شمار خدمات دی ہیں اور ہم وفاداریاں بدلنے والے نہیں ہیں۔ انشاء اللہ ہم پیپلز لیبر بیورو پنجاب کو مزید مضبوط کریں گے اور پورے پنجاب میں PLB کو فعال کریں گے۔ سید قمر حسین زیدی کو پنجاب میں اہم عہدہ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے سابق صدر مرحوم ملک شیر احمد خان کیلئے اشرف خان صدر PLB پنجاب نے دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا اور انکے لواحقین کے لئے مالی معاونت کے لئے بنک میں اکاؤنٹ کھولنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک شیر احمد خان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4