ناجائز اثاثہ جات کیس میں ملوث سابق انسپکٹر کی درخواست ضمانت خارج

ناجائز اثاثہ جات کیس میں ملوث سابق انسپکٹر کی درخواست ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں قائم ڈویژن بینچ نے کروڑوں روپے کے ناجائز اثاثہ جات کیس میں ملوث سابق انسپکٹر پولیس کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے ۔درخواست گزار احمد علی گورائیہ پر الزام تھا کہ اس نے اپنی آمدنی سے زائد کروڑوں روپے کے اثاثہ جات بنائے جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔تاہم احمد گورائیہ کا کہنا تھا کہ وہ بے قصور ہے اسے اس کیس میں غلط طور پر ملوث کیا گیا چنانچہ اسے ضمانت پر رہا کرنے کاحکم دیا جائے ۔
اثاثہ جات

مزید :

صفحہ آخر -