شہباز شریف کا تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن ا لحاج بشیر احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن ا لحاج بشیر احمد کے انتقال پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن ونظریہ پاکستان فورم فیصل آباد کے سرپرست الحاج بشیر احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
بشیر احمد

مزید :

صفحہ آخر -