صدر ممنون حسین نے طارق فضل چوہدری سے وزیرِمملکت کا حلف لے لیا

صدر ممنون حسین نے طارق فضل چوہدری سے وزیرِمملکت کا حلف لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کے رکن طارق فضل چوہدری سے وزیرِمملکت کا حلف لے لیا۔پیر کو حلف برداری کی تقریب میں ایوانِ صدر میں ہوئی، تقریب میں ارکانِ پارلیمنٹ ، سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ حکام کی شرکت۔طارق فضل چوہدری کو وزیر مملکت برائے کیڈ مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر