بادامی باغ ، کولڈ سٹوریج سے زہریلی گیس خارج ، 80افراد بیہوش 6کی حالت نازک ، علاقہ خالی کروا لیا گیا

بادامی باغ ، کولڈ سٹوریج سے زہریلی گیس خارج ، 80افراد بیہوش 6کی حالت نازک ، ...

لا ہور (خبر نگا ر ) با دا می با غ کے علاق ٹنڈا پھا ٹک کے قر یب کو لڈ اسٹوریج فیکٹر ی میں زہر یلی گیس لیکج سے 80افرا د بیہوش ہو گئے ،گیس لیک ہونے کی اطلا ع ملنے پر پو لیس سمیت امدا دی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور متا ثر ہ افرا د کو میو ہسپتا ل منتقل کیا گیا ، جہا ں ڈا کٹرو ں کے مطا بق 6افرا د کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس ذرا ئع کا کہنا ہے گیس لیک ہونے کے بعد علاقے کو خالی کروا لیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ملک صلا ح الد ین نا می شخص نے با دامی با غ کے علا قہ میا ں پا رک میں نیو ما ڈرن کو لڈ سٹو ریج کے نا م سے کا رخا نہ بنا رکھا ہے گزشتہ رات ساڑھے11بجے کے قریب فیکٹر ی میں امو نیا گیس لیک ہو گئی جس کی وجہ سے 4بچو ں 3خواتین سمیت 80افرا د متا ثر ہو ئے جس میں ایک ہی خا ندا ن کے 4افرا دبھی شامل ہیں ۔ر یسکیوٹیمو ں نے متا ثر ہ افرا د کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں 6افرا د جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے حا لت تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کے آہستہ آہستہ لیک ہونے والی امونیا گیس پورے علاقہ میں پھیل گئی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں اور راہگیروں کی ایک بڑی تعداد بے ہوش ہوگئی جب کہ سینکڑوں لوگوں نے بھاگ کر آگ سے جا ن چھڑائی۔علاقہ خالی کروا لیا گیا،معلوم ہو اہے کہ فیکٹری میں استعمال کیے جانیوالے ناکارہ پائپوں کے لیک ہونے کی وجہ سے گیس کا اخراج ہو ا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد بیہوش ہو گئے جب کہ راستہ بند ہونے کہ وجہ سے لوگوں کو بھیڑ میں نکلنا بھی مشکل ہو گیا جس وجہ سے زیادہ لوگ بیہوش ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظا میہ سمیت متعلقہ محکمے بھی موقع پر پہنچ گئیں پو لیس اہلکا ر مقامی افرا د کو محفوظ جگہ جا نے کی ہدا یت کرتے ر ہیں ، ۔ بتا یا گیا ہے کے متا ثر ہ ہو نے والو ں میں 24سا لہ ر یا ض ، 22سا لہ اجمل ، 36سا لہ ر ضوان ،ر فیق ، احمد ، علی ، انیس ، اکرا م ، نو ید ، بلا ل ، اکبر ، وسیم ، لیا قت ، منصور ، ما جد ، کبیر ، آ صف ، نعیم ، ذیشان ، منور ، سمیت آ منہ ، ر ضیہ و غیر ہ شامل ہیں ۔ اہل علاقہ کی بڑی تعدا د نے ما ڑن کو لڈ اسٹوریج کے با ہر ضلعی انتظا مہ کے خلا ف احتجا ج کیا ، مقامی ر ہا ئشی عدیل ، عمر نے نما ئند ہ پا کستا ن نے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کے اس واقع سے 15روز قبل بھی ایساواقعہ پیش آ یا تھا جس میں فیکٹری کا ٹھیکدا ر امونیا گیس لیک ہو نے سے جا ں بحق ہو گیا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق ما ڑڈن کو لڈ اسٹوریج فیکٹر ی کے ما لک میا ں صلا ح الدین کے خلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیں گئی ۔ را ت گئے علاقہ میں پو لیس اور ر یسکیوعملہ کی جا نب سے گھرو ں میں سر چ آ پر یشن کیا گیا جس میں 10 افرا د کو طبی امدا د کے لئے گنگا را م ہسپتا ل طبی امدا د کے لئے منتقل کیا گیا ۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...