ڈ ی سی او نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی

ڈ ی سی او نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) با دا می با غ ٹنڈا پھا ٹک کے قر یب کو لڈ اسٹوریج فیکٹر ی میں امونیا گیس لیکج کے واقعہ کی ڈ ی سی او لا ہور نے انکوائر ی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں ضلعی انتظا میہ سمیت محکمہ ما حولایا ت کے افسرا ن اور پو لیس تفتیش کرئیں گئی کے واقع کیوں پیش آ یا اور وجوہا ت کیا تھی ۔

مزید :

صفحہ اول -