چےئرمین پی اینڈ ڈی عرفان الہیٰ تبدیل

چےئرمین پی اینڈ ڈی عرفان الہیٰ تبدیل

لاہور(خبر نگار خصوصی)چےئرمین پی اینڈ ڈی عرفان الہی کو تبدیل کر دیا گیا اور جہانزیب خان کو نیا چےئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا گیا ۔عرفان الہیٰ کی خدمات وفاقی حکومت سے سپرد کر دی گئی ہیں جہاں ان کو ایڈیشنل سیکرٹری ایوایشن تعینات کیا گیا ہے جبکہ جہانزیب خان اس سے قبل ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی کی سیٹ پر بھی کام جاری رکھیں گے۔

عرفان الہیٰ

ب

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...