تگڑے ایس ایچ اوز جرائم میں اضافے کا موجب بن گئے مبینہ آشیر باد میں دھندے جاری

تگڑے ایس ایچ اوز جرائم میں اضافے کا موجب بن گئے مبینہ آشیر باد میں دھندے جاری

 لاہور( رپور ٹ ۔ محمد یو نس با ٹھ) صو با ئی دارا لحکو مت میں ایس ایچ او لگنے وا لے سب انسپکٹروں نے مبینہ طو ر پر کر پشن کے ریکا رڈ تو ڑ دئیے ہیں اور ان علا قو ں میں سو شل کرا ئم کی واردا تیں تشویشنا ک حد تک بڑ ھ گئی ہیں۔ شہر میں ایک با ر پھر قما ر با زی ،منشیا ت فرو شی ،قحبہ خا نے اور دیگر جرا ئم کے 300سے زائد بڑے جبکہ 1000 سے زائد چھو ٹے اڈے کھل گئے ہیں ۔ جن سے پو لیس لا کھو ں روپے ما ہا نہ منتھلی وصو ل کر کے خا مو ش تما شا ئی بنی ہوئی ہے ۔ سب انسپکٹر کی بطو ر ایس ایچ او تعینا تی پو لیس آرڈر کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے ۔ تگڑ ے ایس ایچ او نے اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں ۔جہا ں وہ جا تے ہیں انھیں سا تھ لے جا تے ہیں۔جو ان کے لیے مبینہ طور پر علا قے میں جرا ئم کے اڈو ں سے منتھلی اکھٹی کر تے ہیں ۔شہر میں سب سے زیا د ہ منتھلی وا لے تھا نو ں میں لو ئر ما ل پہلے مغل پور ہ دوسر ے اور غا زی آبا د تیسر ے نمبر پر ہے ۔جہا ں دو شفٹو ں میں قما ر با زی سمیت دیگر اڈے کھلے ہو ئے ہیں ۔ اب جرا ئم پیشہ افراد خود ہی اپنے اپنے علا قو ں میں بھا ر ی بھر نذرانے دیکر ایس ایچ او تعینا ت کروا لیتے ہیں ۔ ان جرا ئم پیشہ اڈوں کی سر پر ستی میں متعدد پو لیس افسرا ن ،سیا ستدا ن اور کئی سینئرصحافی بھی ملوث ہیں۔متعدد ایس ایچ او صا حبا ن نے اپنے علا قو ں میں قمار بازی اور منشیا ت کے اڈ و ں کو کما ئی کا زریعہ بنا یا ہوا ہے۔ شہر کے 85 تھانوں میں سے 35سب انسپکٹر بطور ایس ایچ کا م کر رہے ہیں ما ڈ ل تھا نو ں میں بھی جہا ں اے ایس پی بطور ایس ایچ او لگا ئے جا نے تھے وہا ں بھی سب انسپکٹر ایس ایچ او بن بیٹھے ۔ سی سی پی او لا ہور کی نیک نیتی بھی پو لیس کے روایتی نظا م کو تبد یل نہ کر سکی اور محکمے میں افسر شاہی رشوت اور سفا رش نے نظا م کو تبا ہ کر کے رکھ دیا ہے واضح رہے نئے پو لیس آرڈر کے مطا بق کسی بھی تھا نے میں انسپکٹر سے کم عہد ے کے افسر کو انچا رج نہیں بنا یا جا سکتا مگر یہا ں الٹی گنگا بہہ رہی ہے چند روز قبل آئی جی پو لیس پنجا ب نے بھی اعلا ن کیا تھا کہ پنجا ب بھر کے تھا نو ں میں تعینا ت بطور ایس ایچ اوسب انسپکٹر کو فو ر ی طو ر پر ہٹا یا جا رہا ہے مگر ایسا ممکن نہ ہو سکا اس وقت جوسب انسپکٹر بطور ایس ایچ او کا م کر ہے ہیں ان کی تفصیل کچھ یو ں ہے کہ سب انسپکٹر رضوان لطیف ایس ایچ او ریس کو رس ،سب انسپکٹر ممتاز احمد ،سب انسپکٹر وقاص الحسن،سب انسپکٹر تجمل حسین،سب انسپکٹر ارشد محمود ،سب انسپکٹر عامر سہیل کیفی ،سب انسپکٹر ناصر خان کوایڈیشنل ایس ایچ او شا د با غ ،سب انسپکٹر شبیر حسین کوایڈیشنل ایس ایچ او مصری شاہ سے ایس ایچ او مصری شاہ،سب انسپکٹر طاہر اکرام ، سب انسپکٹر انور سعید ،سب انسپکٹر آصف ذوالفقارکو ایڈیشنل ایس ایچ او لٹن روڈ سے ایس ایچ او نشتر کا لو نی ،سب انسپکٹر یاسر عباس کو ایڈیشنل ایس ایچ او مزنگ سے ایس ایچ او مزنگ،سب انسپکٹر رضوان الہی ،سب انسپکٹر شہبا ز کو ایڈیشنل ایس ایچ اومغلپورہ سے ایس ایچ او مغلپورہ،سب انسپکٹر محمد علی بٹ کو ایڈیشنل ایس ایچ او ڈیفنس اے سے ایس ایچ او ڈیفنس اے ،سب انسپکٹر ماجد بشیر کو ایڈیشنل ایس ایچ او نارتھ کینٹ سے ایس ایچ او نارتھ کینٹ ،سب انسپکٹر محمد شاہد کو ایڈیشنل ایس ایچ او ہیئر سے ایس ایچ او ہیئر ،سب انسپکٹر ابرار حیدر کو ایڈیشنل ایس ایچ او ہڈیارہ سے ایس ایچ او ہڈ یارہ،سب انسپکٹر محمد اشفا ق کو ایڈیشنل ایس ایچ او نصیر آباد سے ایس ایچ او نصیر آباد ،سب انسپکٹر سہیل افتخا ر کو ایڈیشنل ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن سے ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن ،سب انسپکٹر اصغر علی سمیت دیگر متعدد ایس آئی آئے روز ایس ایچ او تعینا ت کر دیے جا تے ہیں ،سب انسپکٹرخا لد کو ایڈیشنل ایس ایچ او اچھرہ سے ایس ایچ او اچھرہ ،سب انسپکٹر ناصر حمید کو ایڈیشنل ایس ایچ اومسلم ٹاؤن سے ایس ایچ او سا ند ہ ،سب انسپکٹر قیصر عزیر کو ایڈیشنل ایس ایچ او وحدت کالونی سے ایس ایچ او وحدت کالونی،سب انسپکٹر محمد رضا کو ایڈیشنل ایس ایچ او اقبال ٹاؤن سے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن ،سب انسپکٹر ادریس کو ایڈیشنل ایس ایچ اوگلشن اقبال سے ایس ایچ او گلشن اقبال،سب انسپکٹر حسین فاروق کو ایڈیشنل ایس ایچ اوگلشن راوی سے ایس ایچ او گلشن راوی،سب انسپکٹرفا رو ق کو ایڈیشنل ایس ایچ او نواب ٹاؤن سے ایس ایچ او نواب ٹاؤن،سب انسپکٹرتیمور عبا س کوایڈیشنل ایس ایچ اوسبزازار سے ایس ایچ او سبز ہ زار،سب انسپکٹرآصف مجید کوایڈیشنل ایس او مصطفی ٹاؤن سے ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن ،سب انسپکٹر محمد رمضان کو ایڈیشنل ایس ایچ اوجوہر ٹاؤن سے ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور سب انسپکٹر محمد سلیم کو ایڈیشنل ایس ایچ او گرین ٹاؤن سے بطور ایس ایچ او گرین ٹاؤن تعینات کیا گیا ہے ۔ سی سی پی او کے مطابق یہ سب الزا م ہے ۔ایس ایچ او کی تعینا تی میر ٹ پر کی جا تی ہے ۔ سب انسپکٹر جو ایما ندا ر ہو تے ہیں انھیں ہی تعینا ت کیا جا تا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر