ترک سرحد عبور کرنے والے 60 پاکستانی پکڑے گئے

ترک سرحد عبور کرنے والے 60 پاکستانی پکڑے گئے

گجرات (بیورورپورٹ) گجرات ‘ منڈی بہاؤالدین ‘ اور گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 60کے قریب نوجوان غیر قانونی طور پر ترکی بارڈر عبور کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں پکڑے گئے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے چوہدری محمد سرور نے اخبار نویسیوں کوبتایا ہے کہ ڈی پورٹ ہونے والے نوجوانوں کو ائیر پورٹ سے حراست میں لیکر تفتیش کی گئی ہے جنہوں نے گجرات سمیت گوجرانوالہ ڈویژن کے 54نسانی اسمگلروں کے نام اگل دیے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کی ٹیمیں جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...